حوزہ/ "لبیک یا نصرالله" کے عنوان سے اس اجتماع میں حزب الله لبنان کے شہید کمانڈروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا، شرکاء نے اپنی حمایت اور عزم کا اظہار کیا۔ یہ اس اجتماع میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور شہیدوں کی قربانیوں کو سلام پیش کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha